ہیومن ملک کے قیام کے بارے میں فقۂ جعفری کا نکتہ نظر اوراس کے دلائل

 تعویذ اور دَم کا مفہوم، شرعی حیثیت، آئمہؑ کی عملی سیرت میں دَم اور تعویذ، آئمہ اہل البیتؑ سے منقول تعویذات، شیعہ فقہاء کے نزدیک دعا یا تعویذ نویسی کی بنیادی شرائط، دَم اور تعویذ میں شرک کے شبہ کی وضاحت اور ناجائز دَم اور تعویذ۔ 

قرآنی مثالی معاشرے کی شناخت اور نقشہ بندی کا امکان، نام اور عنوان، خصوصیات، قرآن کی نگاہ میں امن وامان کی تشریح، امن کی وسعت، امن کی جہتیں اور مثالی معاشرے کی خصوصیات۔

ختم نبوت کا مفہوم، اہمیت اور خاتمیت پر قرآنی، حدیثی اور عقلی دلائل۔

موذی بیماریوں سے بچنے کے متعلق امامیہ فقہاء کے فتاویٰ، مستندات اور ضرر پہنچانے کی صورت میں ضمانت اور اس کے دلائل

وقف کی اہمیت، وقف کا استقلال، وقف کی استقلالی حیثیت کا تحفظ اور موقوفات میں حکومت کی دخالت

نیم خود مختار اور خود مختار ہتھیاروں کی اقسام، انسان دوستی، تفکیک اور تناسب کے فرق کا قانون اور قرآنی آیات کے تناظر میں خود مختار ہتھیاروں کے استعمال کی ممانعت۔

خنثیٰ کا لغوی معنی اور اصطلاحی تعریف، اقسام، خنثیٰ کی جنس کا تعین اور اس کے طریقے، خنثیٰ کے متعلق فقہی احکام، سائنسی علوم  میں خنثیٰ کے تعین کا معیار اور خنثیٰ کی جنس تبدیل کرنے کے متعلق فقہی حکم۔

اسلامی نقطہ نگاہ سے تمباکو نوشی سے متعلق تین زاویے قاعدہ لاضرر اور جسم کو نقصان پہنچانا، اسراف اور فضول خرچی اور لوگوں کو تکلیف پہنچانے کے حوالے سے جائزہ۔

سود (ربا) کے لغوی و اصطلاحی معنی، سود کے حرام ہونے کے دلائل (آیات و احادیث)، سود بدترین پیشہ، روایات کی روشنی میں سود کے حرام  ہونے کی حکمت، مسلمان اور کافر کے درمیان سودی کاروبار کا حکم اور اس بارے مجتہدین کے فتاویٰ۔

ملک کا لغوی معنی اور اصطلاحی تعریف، اسلام کا تصور مالکیت، مالکیت اعتباری کی اقسام، مالکیت کے حصول کے اسباب، غیر آباد زمین کی اقسام اور ان کا حکم، بنجر زمین اور اسے آباد کرنے والے کی شرائط، معادن کا استخراج، معادن  کا خمس اور اس کی مقدار، کنویں اور نہریں کھودنا، زمین کے اندر پانی اور اس کا حکم، مالکیت انتقالی اور اس کے اسباب، انتقال مالکیت کے اختیاری اور ارادی اسباب، مالکیت کے موانع

لواط کی اصطلاحی تعریف، قرآن اور فرامین اہل البیت ؑ میں لواط کی مذمت، لواط کے اثرات، اس کی مختلف اقسام اور ان کی سزا اور ان کے دلائل۔

کافر ذمی کی تعریف، قرآنی نقطۂ نظر  و آئمہ اہل البیت علیہم السلام کی احادیث کی روشنی میں اہل ذمہ اور کفار کا حکم، تکفیر کے اصول اور اس کی حدود و قیود۔

فقہ امامیہ کی رو سے سقط جنین کی حرمت، ساقط کرنے والے پر دیت کا واجب ہونا، ماں کی جان کو خطرہ کی صورت میں سقط جنین کا جواز اور ان احکام کے دلائل، احادیث  اور فقہاء کی آراء۔ 

مقاصد شریعہ کی تعریف، تاریخی پس منظر، اہمیت ، اقسام اور مصالح مرسلہ

نابالغ بچوں کے نکاح و شادی کا فقہی حکم، نابالغ بچوں کا شرعی ولی، بلوغ کے بعد اس نکاح کا حکم، رخصتی کی عمر اور ان اُمور بارے ایران، افغانستان، عراق، بحرین اور لبنان کے قوانین

سروگیسی کی تعریف، اس کی مختلف صورتیں، سروگیسی سے پیدا ہونے والے بچے کا شرعی حکم اور سروگیسی کی مختلف صورتوں کے بارے فقہاء امامیہ کا فتویٰ اور ان کے دلائل۔

رویت ہلال کی ضرورت و اہمیت، چاند کی پیدائش اور اسلامی مہینے کی ابتداء کے اثبات میں فرق، رویت ہلال احادیث کے آئینہ میں، رویت ہلال کے اثبات کے شرعی طریقے، رویت ہلال میں جدید سائنس کی حیثیت، اُفق (مطلع) کی وحدت یا تعدد، مختلف ملکوں میں رویت ہلال کے طریقے

ہاشمی سادات کے لیے زکات کی حرمت بارے اہل سنت فقہاء کے نظریات 
اور ان کے شرعی دلائل و احادیث۔

کرنٹ اکاؤنٹ، قرض الحسنہ، سیونگ اکاؤنٹ، ڈیپازٹ اکاؤنٹ اور فکس ڈیپازٹ میں سودی کاروبار سے بچنے کا طریقہ

بیٹا، بھائی، شوہر اور باپ کے حقوق

اسلامی معاشرے میں غیر مسلم اقلیتوں کی عبادت گاہوں کی تعمیر و مرمت، ان کی تعمیر میں معاونت اور پہلے سے موجود عبادت گاہوں کو منہدم نہ کرنے کا حکم

تکفیر کے لغوی و اصطلاحی معنی اور اُس کی اقسام، کافر کے فقہی احکام، تکفیر کے عوامل اور قرآن و سنت کی روشنی میں مسلمانوں کی تکفیر کی ممانعت۔

انسانی اعضاء کی پیوند کاری جدید فقہی مسائل میں سے ایک ہے۔ زیر نظر مقالے میں انسانی اعضاء کی پیوند کاری کے مسئلہ کی اقسام اور ان کا شرعی حکم دلائل کے ساتھ بیان ہوا ہے۔

حجاب کی اہمیت، حجاب کا فلسفہ، پردے کی کیفیت، چہرہ چھپانے کے وجوب کے دلائل، ستر اور حجاب میں فرق اور پردے کے مخالفین کے اعتراضات کے جوابات۔

Share on facebook
Share on twitter
Share on whatsapp