کفالت

امام خمینیؒ ٹرسٹ (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام گلگت بلتستان میں نادار و مستحق افراد کی کفالت کا پروگرام شروع کیا گیا جس میں یتیم بچوں، بیوگان سمیت دیگر معذور افراد کی ماہانہ بنیادوں پر سرپرستی جاری ہے۔ اس سلسلے میں یتیم بچوں  کی تعلیم و تربیت سمیت دیگر امور پر شبانہ روز خدمات جاری و ساری ہیں۔

سکردو: موسم سرما میں مستحق افراد میں تحائف تقسیم کرتے ہوئے
سکردو: کفالت پروگرام کے تحت معذور افراد میں وہیل چیئر و تحائف کی فراہمی
سکردو: دُورافتادہ علاقوں میں مستحق افراد تک تحائف پہنچائے جا رہے ہیں
سکردو: کفالت پروگرام کے تحت مستحق افراد میں تحائف کی تقسیم

(BWO)بلتستان ویلفیئر آرگنائزیشن