قومیات

اسلام آباد: مورخہ 22 جولائی 2022ء کو مجلس وحدت المسلمین کے وفد نے علامہ سید افتخار حسین نقوی سے ملاقات کی۔ وفد نے شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینیؒ کی برسی کی مناسبت سے دعوت نامہ پیش کیا۔

اسلام آباد: 26 جولائی 2022ء کو علماء و ذاکرین کانفرنس بمقام کنونشن سنٹر (اسلام آباد) میں علامہ سید افتخار حسین نقوی کی شرکت

13 اگست 2022ء: علامہ سید افتخار حسین نقوی نے ملک جہانگیر حسین (مرحوم) کے گھر اتراں کلاں میں فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت پیش کی۔

19 اگست 2022ء: پنجاب اسمبلی لاہور میں علامہ سید افتخار حسین نقوی نے جناب سبطین خان صاحب کو سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ۔

16ا گست 2022ء: سچ ٹی وی ہیڈ آفس اسلام آباد میں علامہ سید افتخار حسین نقوی کی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ فیض رسول جلبانی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ایڈووکیٹ سید سکندر عباس گیلانی  بھی موجود تھے۔

16 اگست 2022ء: چیئرمین ایچ ای سی کے دفتر اسلام آباد میں علامہ سید افتخار حسین نقوی نے پروفیسر ڈاکٹر مختیار احمد کو دوبارہ چیئرمین شپ ملنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر سچ ٹی وی کے منیجنگ ڈائریکٹر سید علی عمار نقوی اور بیورو چیف سجاد ترین موجود ہیں۔

18اگست 2022ء: سچ نیوز لاہور آفس میں علامہ سید افتخار حسین نقوی کےجواں سال بھتیجے علی نقی کی تعزیت کے موقع پر مولانا حافظ کاظم رضا ، مولانا ڈاکٹر

صداقت فریدی صاحب، راشد صغیر رضوی صاحب نے فاتحہ خوانی کی۔