شعبہ ترجمہ و تحقیق کا مقصد کیا ہے

ترجمہ و تحقیق کا شعبہ ان اہم ترین کتابوں کی نشاندہی کرے گا جن کا براہ راست تعلق نئی نسل کی فکری تربیت سے ہو اور جو پاکستان کے علمی حلقوں کے لیے قابل استفادہ ہو۔