زیارت جامعہ
حضرت امام علی نقی علیہ السلام کی تعلیم کردہ زیارت،زیارت جامعہ جو معصومین علیہم السلام کی زیارت کے موقع پر پڑھی جاتی ہے۔اس زیارت کو اسلامی معارف کا گراں بہا سرمایہ کہا جاتا ہے جس میں آپ نے خدا کے خاص بندے اہلبیت علیہم السلام کی قدر و منزلت اور انکی عظمت کا تعارف پیش …