قانون خمس

سیّدافتخارحسین نقوی نجفی

اسلام نے اقتصادی نظام کیلئے بہت ساری بنیادیں فراہم کی ہیں جیسے قانون وراثت، قانون انفاقات،قانون خمس، قانون زکات، قانون صدقات و خیرات، قانون کفارات و قصاص و دیت، قانون ایثار و ہمدردی، قانون تعاون وبر واحسان وغیرہ۔