دا نیا ل پلا زہ، چٹھہ بختاور، سچ ٹی وی پارک روڈ،اسلام آباد
منتہائے نور
سنت نبوی کی تدوین کے بارے میں شیعہ سنی علماء نے تفصیلی بحث کی ہے۔ ہم ان ابحاث کو اس جگہ بیان کر رہے البتہ احادیثِ نبویہ ؐ کے متعلق شیعہ اور اہل سنت نے جو نظریات میں پیش کئے ہیں ان کو ہم استفادہ کیلئے پیش کر رہے ہیں۔