قانون زکوٰۃ

سیّدافتخارحسین نقوی نجفی

کتاب کے بارے کتاب قوانین زکوٰۃ کل401 صفحات اور10 ابواب پر مشتمل ہے ۔اس کا متن فقہ جعفری کے مطابق ہے جبکہ فقہ جعفری کے مطابق قانون کو مستندات کے ساتھ بیان کرنے کے بعد فقہائے اہل سنت کی آراء کو حوالہ جات کے ساتھ پیش کیا گیاہے۔