گورنر ہاوس لاہور میں ممبر اسلامی نظریاتی کونسل، چئیرمین
امام خمینی ٹرسٹ اور نامورعالم دین علامہ سید افتخار حسین نقوی نے اپنے پولیٹیکل ایڈوائزر
سید وسیم سجاد نقوی کے ہمراہ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے ملاقات کی اور ملک
کی مذہبی،سیاسی اور سماجی صورتحال پر تبادلہ
خیال کے علاوہ سانحہ کالاباغ پر افسوس
کا اظہار کیا۔
اسلام آباد: علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی کو صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نےچوتھی بار اسلامی نظریاتی کونسل کا رکن نامزد کر دیا۔
اسلامی نظریاتی کونسل نے مسلم عائلی قانون کے تحت اہل تشیع کے مقدمات میں عدالتی معاونین کے لیے شیعہ فقہاء پر مشتمل پینل تشکیل دے دیا۔ چیئرمین منتہائے نور علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی کو پینل میں سر فہرست شامل کیا گیا ہے۔