اسلام آباد: علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی کو صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان نےچوتھی بار اسلامی نظریاتی کونسل کا رکن نامزد کر دیا۔

اسلامی نظریاتی کونسل نے مسلم عائلی قانون کے تحت اہل تشیع کے مقدمات میں عدالتی معاونین کے لیے شیعہ فقہاء پر مشتمل پینل تشکیل دے دیا۔ چیئرمین منتہائے نور علامہ سید افتخار حسین نقوی النجفی کو پینل میں سر فہرست شامل کیا گیا ہے۔